حادثے میں سوار جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )نامعلوم گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
چوہڑمنڈہ سوکنونڈ کے قریب حادثے میں جمیل جان کی بازی ہار گیا ۔ دوسرے واقعہ میں گاؤں شاہ حسین کا 11 سالہ عمیر زخمی ہو گیا ۔