کامونکے سے 2 جواری گرفتار

کامونکے سے 2 جواری گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے جوا کھیلنے والے 2افراد کو گرفتار کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز مسلم گنج کے ناصر اور لطیف پرچی جوا کھیل رہے تھے کہ سٹی پولیس نے انہیں داؤ پر لگی5ہزار روپے کی رقم سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں