5 افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )دو خواتین سمیت 5 افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔
سلامت پورہ کی (ج) بی بی کی 18سالہ بیٹی کو ہڑڑ روڈ کے احمد، عبدالستار، عمر، پروین اور عائشہ ورغلا پھسلا کر اغوا کرکے لے گئے ۔ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔