سیالکوٹ:ڈمپر کی لائٹ آ نکھوں میں پڑ نے سے ٹریفک وارڈن گرکر زخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ٹریفک وارڈن کا ڈمپر کی لائٹ پڑنے سے گر کر بازو فریکچر ہو گیا۔
بتایا گیا کہ ٹریفک وارڈن ملک وحید اشرف اعوان جو ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہے تھے کہ مرالہ روڈ پر بہلول کے قریب ہفتہ کی رات تقریباً 11 بجے کے قریب ڈمپر کی تیز لایٹ آنکھوں میں پڑنے سے سڑک کے کنارے پڑے مٹی کے ڈھیر سے ٹکرانے سے گر پڑنے کی وجہ سے بازو فریکچر ہو گیا۔ جسے سیالکوٹ میڈیکل کمپلیکس میں داخل کر ا دیا گیا ۔