سرائے عالمگیر:7 افراد گرفتار منشیات اور نا جائز اسلحہ برآ مد

سرائے عالمگیر:7 افراد گرفتار   منشیات اور نا جائز اسلحہ برآ مد

سرائے عالمگیر (نامہ نگار )سرائے عالمگیر پو لیس نے 7 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔

ڈی ایس پی ڈاکٹر ممتاز میکن کی زیر نگرانی ایس ایچ او سٹی راحیل عارف نے 3 ملزموں سے 3 کلو 670 گرام چرس ، ایس ایچ او صدر آفتاب رسول نے 3 ملزموں سے 1200 گرام چرس اور 15 لٹر شراب جبکہ ایس ایچ او بولانی غلام رسول نے ایک ملزم سے 1100 گرام چرس اور پستول برآمد کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں