چیمبر آ ف کامرس کا بے مثال قر بانیوں پر پاک فوج کو خراج تحسین

چیمبر آ ف کامرس کا بے مثال  قر بانیوں پر پاک فوج کو خراج تحسین

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)چیمبر آف کامرس میں بنیان مرصوص اور معرکہ حق کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

صدر علی ہمایوں بٹ، سینئر نائب صدر سعد جمیل عرفانی، سابق سینئر نائب صدر حمیس گلزار نے کیک کاٹا۔ تقریب کے دوران پاک فوج کی بے مثال قربانیوں اور قوم کا سر فخر سے بلند کرنے پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں