قوم فوج کی قر بانیوں کو فراموش نہیں کرسکتی :سلمان ساجد چٹھہ
جامکے چٹھہ(نامہ نگار )مسلم لیگ (ن)حلقہ پی پی 36 کے سینئر رہنما سلمان ساجد چٹھہ نے مقامی صحافیوں قیصر اقبال وڑائچ، احمد جواد بٹ اور ڈاکٹر قمرزمان سندھو سے معرکہ حق بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی قربانیوںکو قوم کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔
مسلم لیگ (ن)حلقہ پی پی 36 کے سینئر رہنما سلمان ساجد چٹھہ نے مقامی صحافیوں قیصر اقبال وڑائچ، احمد جواد بٹ اور ڈاکٹر قمرزمان سندھو سے معرکہ حق بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی قربانیوںکو قوم کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔