کامونکے میں ڈکیتی کی 2 وار داتیں
کامونکے (تحصیل رپورٹر ) ڈاکوئوں نے تتلے عالی کے جاوید سے نہر اپرچناب کے قریب ایک لاکھ 30 ہزار روپے جبکہ گوجرانوالہ کے علی رضا سے جی ٹی روڈ مین بازار کے قریب موبائل فون چھین لیا ۔
ڈاکوئوں نے تتلے عالی کے جاوید سے نہر اپرچناب کے قریب ایک لاکھ 30 ہزار روپے جبکہ گوجرانوالہ کے علی رضا سے جی ٹی روڈ مین بازار کے قریب موبائل فون چھین لیا ۔