حافظ آباد:معرکہ حق پر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں تقریب ،پرچم کشائی

حافظ آباد:معرکہ حق پر ڈسٹرکٹ  کمپلیکس میں تقریب ،پرچم کشائی

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )ضلعی انتظامیہ کی جانب سے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر تقریب ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں ہوئی وزیراعلیٰ کی کوارڈی نیٹر ایم این اے سائرہ افضل تارڑاور ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے پاک فوج کے شہید لانس نائیک محمد عثمان کے اہلخانہ کے ہمراہ پرچم کشائی کی ۔

 پولیس ،پیرا فورس ،ریسکیو اور سول ڈیفنس کے دستوں نے سلامی پیش کی ۔ بعدازاں ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے بڑی ریلی بھی نکالی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں