3 افراد نے نویں کلاس کے طالبعلم کیساتھ بدفعلی کر ڈالی
موترہ(نامہ نگار)تین اوباش افراد نے نویں کلاس کے طالبعلم کیساتھ بدفعلی کر ڈالی ۔
تھانہ موترہ کے علاقہ بھانوکے کے فہد نے پولیس کو درخواست دی کہ اوباش ملزم عمران اور دو نامعلوم اس کے بھتیجے فصل گندم میں لے گئے اور وہاں پر بدفعلی کرڈالی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔