کامونکے :نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

کامونکے :نوجوان نے زہریلی  گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ ٹھٹھہ مغلاں کے 22سالہ صداقت علی نے زہریلی گولیاں کھالیں جسے تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ ایمن آباد پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں