راہوالی:نو سربازوں نے ریٹائرڈ واپڈا ملازم کو لوٹ لیا

راہوالی:نو سربازوں نے  ریٹائرڈ واپڈا ملازم کو لوٹ لیا

راہوالی (نامہ نگار)دو نوسر باز ریٹائرڈ واپڈا ڈرائیور سے 45ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔

 مین بازار کا رہائشی محمد شریف بینک سے رقم لیکر گھر جارہا تھا کہ المکہ ہوٹل جی ٹی روڈ کے قریب دو نامعلوم افراد نے باتوں میں لگا کر جیب سے رقم نکال لی اور فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں