منڈیکی گورائیہ:لڑائی جھگڑوں میں دکاندار اور نوجوان پر تشدد
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) لڑائی جھگڑ ے کے واقعات میں 7 افراد نے نوجوان اور د کاندار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
موضع تاجوکے کے ریاض کے بیٹے کو محسن ’حسن ’سعد او رتین نامعلوم افراد نے تشددکرکے زخمی کردیا ۔ میترانوالی کے ناظم کو عنصر نے تشددکرکے زخمی کردیا ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔