حاجی مقبول انصاری سپرد خاک

 حاجی مقبول انصاری سپرد خاک

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے سرپرست حاجی مقبول احمد انصاری مجددی کی نماز جنازہ جامعہ مسجد نقشبندیہ بی بلاک ماڈل ٹاؤن میں بعد نماز عصر صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی نے پڑھائی ،مرحوم 30سال تک اس پیر خانے سے منسلک ر ہے۔۔۔

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے سرپرست حاجی مقبول احمد انصاری مجددی کی نماز جنازہ جامعہ مسجد نقشبندیہ بی بلاک ماڈل ٹاؤن میں بعد نماز عصر صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی نے پڑھائی ،مرحوم 30سال تک اس پیر خانے سے منسلک ر ہے ، انہیں بڑے قبرستان میں خواجہ رکن الدین مجددی کے دربار کے احاطے میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں