رضا ثاقب مصطفائی کے بہنوئی کے انتقال پر رہنمائوں کا اظہار تعزیت

رضا ثاقب مصطفائی کے بہنوئی کے  انتقال پر رہنمائوں کا اظہار تعزیت

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)مرکز ادارۃ المصطفی کے سربراہ پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی کے بہنوئی منیر احمد مصطفائی کے انتقال پر تنظیمات اہلسنت کے رہنماؤں نے۔۔۔

 مرکز میں جاکر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی جن میں پیر خالد حسن مجددی، مولانا اکبر نقشبندی،مفتی شعبان قادری،الحاج سرفراز احمد تارڑ، مفتی محمد ابوبکر صدیق ،حافظ عدیل عارف، ضیا المرتضٰی چشتی،ڈاکٹر احمد نورانی،صاحبزادہ نعمان صدیقی اور حافظ رفیق قادری شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں