تتلے عالی :بچوں میں تکرار پر جھگڑا ،4افراد شدید زخمی

تتلے عالی :بچوں میں تکرار پر  جھگڑا ،4افراد شدید زخمی

تتلے عالی(نامہ نگار )بچوں میں تکرار پر جھگڑا ،4 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔تتلے عالی کے رہائشی منیراور ہمسایوں کے بچوں میں معمولی تکرار ہوئی تھی۔۔۔

 جس کی رنجش پر شرجیل،ذوالقرنین وغیرہ نے منیر کے گھر کے باہر گالی گلوچ کی ، روکنے پر ڈنڈے ، کسی سے حملہ کرکے امیر حمزہ کا بازو توڑ دیا،منیر کا سر پھٹ گیا اپنے گھر میں آنے پر ملزم بھی پیچھے آگئے ۔ملزمان نے گھر میں داخل ہوکر منیر کی دونوں بیٹیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا،زخمیوں کو نوشہرہ ورکاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں