ڈسکہ :مختلف واقعات میں 2خواتین کو اغوا کرلیا گیا

ڈسکہ :مختلف واقعات میں  2خواتین کو اغوا کرلیا گیا

ڈسکہ،ہیڈ بمبانوالہ (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار ) مختلف واقعات میں 2خواتین کو اغوا کرلیا گیا۔

محمد اکرام اپنی بیوی میکے جانے کیلئے گھوئینکی سٹاپ پر چھوڑ گیا جو وہاں نہ پہنچی جسے نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔ ستراہ میں بشیراں بی بی کی جواں سالہ بیٹی کو علی حسین، علی حسن اغوا کر کے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں