موٹر سائیکل سوار لیگی رہنما کی جھولی پڑا فون اٹھا کر فرار
راہوالی (نمائندہ دنیا )موٹر سائیکل سوارمسلم لیگی رہنما کی جھولی میں پڑا موبائل فون اٹھا کر فرار ہو گیا۔ محمود حیدر بٹ صحن میں بیٹھ کر فون پر تلاوت سن رہے تھے کہ آنکھ لگ گئی ،اس دوران ملز م فون لے گیا۔
موٹر سائیکل سوارمسلم لیگی رہنما کی جھولی میں پڑا موبائل فون اٹھا کر فرار ہو گیا ۔ محمود حیدر بٹ صحن میں بیٹھ کر فون پر تلاوت سن رہے تھے کہ آنکھ لگ گئی ،اس دوران ملز م فون لے گیا۔