سمبڑیال:مختلف وار داتوں میں رقم ، موبائل فون ،سامان چوری

سمبڑیال:مختلف وار داتوں میں  رقم ، موبائل فون ،سامان چوری

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)چوری کی وارداتوں کے دوران شہری موبائل فون ،50ہزارروپے اور قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔

 تھانہ بیگووالہ کے موضع رندھیر موڑ میں واقع کھٹانہ ٹریڈرز سے 2 نامعلوم موٹر سائیکل سوار 3لاکھ 50ہزارروپے کا موبائل فون اور 50ہزارروپے ،شہریا ر کی گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں