سیالکوٹ:کھمبے پر چڑھنے کی کوشش ،نا معلوم شخص جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )کرنٹ لگنے سے نامعلو م شخص جاں بحق ہو گیا ۔ تھانہ صدر کے علاقہ رحمت پور کوٹھے کی ایک گلی سے زین نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی ،مقامی افراد کے مطابق بجلی کے پول پر چڑھنے کی کوشش کر رہا تھا۔
کرنٹ لگنے سے نامعلو م شخص جاں بحق ہو گیا ۔ تھانہ صدر کے علاقہ رحمت پور کوٹھے کی ایک گلی سے زین نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی ،مقامی افراد کے مطابق بجلی کے پول پر چڑھنے کی کوشش کر رہا تھا۔