پیر جماعت علی شاہ کا عرس 15 جون سے شروع ہوگا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی ؒکا 87 واں عرس زیرصدارت سجادہ نشین پیر سید مدثر حسین شاہ المعروف تنویر لاثانی 15 جون بروز سوموار بعد نماز عشا آستانہ عالیہ لاثانیہ علی پورسیداں شریف میں شروع ہوگا۔
پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی ؒکا 87 واں عرس زیرصدارت سجادہ نشین پیر سید مدثر حسین شاہ المعروف تنویر لاثانی 15 جون بروز سوموار بعد نماز عشا آستانہ عالیہ لاثانیہ علی پورسیداں شریف میں شروع ہوگا۔