ویٹرنری اور پیرا ویٹرنری انٹرن شپ پروگرام کیلئے امیدواروں کا انتخاب

ویٹرنری اور پیرا ویٹرنری انٹرن شپ  پروگرام کیلئے امیدواروں کا انتخاب

منڈی بہاؤالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) وزیراعلیٰ انٹرن شپ پروگرام کے تحت ضلع منڈی بہا ئو الدین میں نوجوان ویٹرنری گریجوایٹس اور پیرا ویٹرنری پروفیشنلز کو عملی تربیت، جدید پیشہ ورانہ مہارتوں اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کیلئے۔۔۔

 امیدواروں کے انٹرویوز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)آفس میں ہوئے ۔ویٹرنری اور پیرا ویٹرنری انٹرن شپ پروگرام کے تحت ضلع کیلئے تین، تین نشستیں مختص کی گئی تھیں جن کیلئے امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائیں ،درخواستوں کی سکروٹنی کر کے سلیکشن کمیٹی نے اہل امیدواروں کو انٹرن شپ پروگرام کیلئے منتخب کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں