ڈسکہ میں 170روپے کلو فروخت

ڈسکہ میں 170روپے کلو فروخت

موترہ(نامہ نگار )ڈسکہ اورگرد ونواح میں چینی 170روپے کلو تک فروخت ہونے لگی ،عزادار پانی کی سبیلوں کیلئے مہنگے داموں چینی خریدنے پرمجبور ہوگئے۔ شوگرمافیا عوام کولوٹنے میں مصروف جبکہ انتظامیہ تماشائی بنی رہی ۔

ڈسکہ اورگرد ونواح میں چینی 170روپے کلو تک فروخت ہونے لگی ،عزادار پانی کی سبیلوں کیلئے مہنگے داموں چینی خریدنے پرمجبور ہوگئے۔ شوگرمافیا عوام کولوٹنے میں مصروف جبکہ انتظامیہ تماشائی بنی رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں