محرم جلوس کے دوران اے سی ڈسکہ سعدیہ جعفر فیلڈ میں موجود رہیں

محرم جلوس کے دوران اے سی ڈسکہ  سعدیہ جعفر فیلڈ میں موجود رہیں

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )محرم کے جلوس کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر فیلڈ میں موجود رہیں، پرانا ڈسکہ اور فوارہ چوک میں محرم روٹس کی نگرانی اور انتظامیہ کو ہائی الرٹ کی وارننگ دی۔ انہوں نے کہا کہ محرم کے دوران اخوت اور برداشت ہی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وژن ہے ۔

محرم کے جلوس کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر فیلڈ میں موجود رہیں، پرانا ڈسکہ اور فوارہ چوک میں محرم روٹس کی نگرانی اور انتظامیہ کو ہائی الرٹ کی وارننگ دی۔ انہوں نے کہا کہ محرم کے دوران اخوت اور برداشت ہی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وژن ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں