جماعت رضائے مصطفی کے زیر اہتمام محفل ذکر امام حسین ؓ آج ہوگی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیراہتمام آج بعد نماز عشا آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالاسلام میں 78ویں سالانہ محفل ذکر امام حسین ؓمنعقد ہوگی جس میں مولانا پیر محمد داؤد رضوی سیدالشہدا امام حسین کی سیرتِ مبارکہ اور فلسفہ شہادت پر اظہار خیال کرینگے ۔اس موقع پر وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی اور فلسطین و کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔
جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیراہتمام آج بعد نماز عشا آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالاسلام میں 78ویں سالانہ محفل ذکر امام حسین ؓمنعقد ہوگی جس میں مولانا پیر محمد داؤد رضوی سیدالشہدا امام حسین کی سیرتِ مبارکہ اور فلسفہ شہادت پر اظہار خیال کرینگے ۔اس موقع پر وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی اور فلسطین و کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔