ڈسکہ میں نیاز لیتے دھکم پیل سے 5نوجوان زخمی

ڈسکہ میں نیاز لیتے دھکم  پیل سے 5نوجوان زخمی

موترہ(نامہ نگار )ڈسکہ شہر میں نیاز لیتے دھکم پیل سے5نوجوان زخمی گئے ۔

گزشتہ روز کالج روڈ ڈسکہ پر نیاز بانٹی جارہی تھی کہ نوجوان لائن میں لگ گئے ، دھکے لگنے کی وجہ سے فخری بٹ ’رانامنیب ’راناعدیل ’مہتاب اور حیدر خان گر گئے اور نیاز لینے والے لوگ ان کے اوپر سے گزرتے رہے جس کی وجہ سے پانچوں زخمی ہوگئے ، رانا عدیل اور مہتاب کا سر پھٹ گیا جنہیں مقامی ہسپتال پہنچادیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں