معمولی تلخ کلامی پر 6افراد کا گھر میں داخل ہوکر شہری پر تشدد
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)معمولی تلخ کلامی پر 6 افراد نے گھر میں داخل ہوکر شہری پر ڈنڈوں سے تشدد کانشانہ بناڈالا۔اکرم کے گھرملزم منور ہمراہ 5افراد داخل ہوگیا اورمعمولی رنجش پر اکرم کو تشدد کا نشانہ بناڈالا ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
معمولی تلخ کلامی پر 6 افراد نے گھر میں داخل ہوکر شہری پر ڈنڈوں سے تشدد کانشانہ بناڈالا۔اکرم کے گھرملزم منور ہمراہ 5افراد داخل ہوگیا اورمعمولی رنجش پر اکرم کو تشدد کا نشانہ بناڈالا ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔