بلا تفریق مسائل کا حل ترجیحات میں شامل :بلال فاروق تارڑ

 بلا تفریق مسائل کا حل ترجیحات  میں شامل :بلال فاروق تارڑ

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیرآباد کے مسائل کا بلا تفریق حل میری ترجیحات میں شامل ہے علاقہ کی تعمیر وترقی اور اجتماعی مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار ایم این اے بلال فاروق تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی دفتر میں افتخار صدیقی، اشرف نثار،ڈاکٹر رضاسلطان ، اسلم جتالہ، خلیل بھٹہ پر مشتمل وفد سے ملاقات میں کیا۔ انہوں نے حلقہ کے لوگوں سے ملاقات کی انکی درخواستوں اور مسائل حل کیلئے اپنے پی اے اعجاز بھٹی کے ذریعے عملد درآمد کروایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...