شیرباز سرور وکلا کی عالمی تنظیم کے مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر

شیرباز سرور وکلا کی عالمی تنظیم  کے مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر

پھالیہ (نامہ نگار )سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار گجرات شیرباز سرور وکلا کی عالمی تنظیم ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائیرزپاکستان چیپٹر کے مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر،تنظیم کے مرکزی صدر سعید ہاشمی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

چیف آرگنائزر ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز گلوبل ندیم تاس اور CECکے اراکین انصر محمود، رانا ضیا اسلم خان اور بیرسٹر راشد اسلم نے شیرباز سرورکو مبارکباد پیش کرتے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار تنظیم کو مزید فعال اور مؤثر بنائینگے ۔ شیرباز سرور نے کہااپنی ذمہ داریاں بحوبی انجام دینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...