سفیان ہنجرا ٹیلر ایسوسی ایشن نوشہرہ ورکاں کے صدر منتخب

 سفیان ہنجرا ٹیلر ایسوسی ایشن  نوشہرہ ورکاں کے صدر منتخب

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر،نمائندہ دنیا) ٹیلر ایسوسی ایشن نوشہرہ ورکاں کے انتخابات میں سفیان ہنجرا صدر جبکہ رانا غلام مرتضیٰ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔

کامیاب امیدواروں کی کامیابی پر ان کے حامیوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد دی اور فتح کا جشن منایا۔انتخابی نتائج کے مطابق نومنتخب صدر سفیان ہنجرا اور جنرل سیکرٹری رانا غلام مرتضیٰ نے 96، 96ووٹ حاصل کیے ، جبکہ ان کے مدمقابل صدارتی امیدوار شاکر چوہدری اور جنرل سیکرٹری کے امیدوار فیاض ملک کو 84، 84 ووٹ ملے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...