100 لٹر مضر صحت دودھ تلف
گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار )فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں 15 فوڈ پوائنٹس کو 2 لاکھ 11 ہزار روپے جرمانہ کر دیا ،62کلو زائد المیعاد و ممنوعہ غذائی اشیا تلف کی گئیں جبکہ کم چکنائی کی وجہ سے 100 لٹر دودھ بھی تلف کر دیا گیا ۔
فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں 15 فوڈ پوائنٹس کو 2 لاکھ 11 ہزار روپے جرمانہ کر دیا ،62کلو زائد المیعاد و ممنوعہ غذائی اشیا تلف کی گئیں جبکہ کم چکنائی کی وجہ سے 100 لٹر دودھ بھی تلف کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments