جی ڈی اے سی بی اے کا ریفرنڈم طارق مغل گروپ کی کامیابی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جی ڈی اے سی بی اے کا ریفرنڈم ہیڈ آفس ٹرسٹ پلازہ میں انعقاد ہوا جس میں ایمپلائز یونین انتخابی نشان مینار اور ورکر اتحاد یونین انتخابی نشان پھول کے نشان پر الیکشن لڑا جس میں طارق محمود مغل گروپ انتخابی نشان مینارنے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی۔
منتخب ہونے والوں میں چیئرمین طارق محمود مغل ، صدر احسان اللہ چیمہ،جنرل سیکرٹری لقمان اعظم مہل، رانا ضیاء اللہ خاں،سینئر نائب صدر غلام مصطفی چھینہ،چیف آرگنائزر اشفاق ،سیکرٹری اطلاعات آصف چھینہ،آفس سیکرٹری عبدالاسلام گجر اور رانا محمد علی شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments