بابو ٹرین کا 20اگست سے راہوالی میں سٹاپ بحال

بابو ٹرین کا 20اگست سے  راہوالی میں سٹاپ بحال

راہوالی (نامہ نگار)وزارت ریلوے نے محنت کشوں اور سرکاری ملازمین کو سفری سہولیات پہنچانے والی بابو ٹرین کا 20اگست سے راہوالی میں سٹاپ بحال کردیا ۔

بابو ٹرین جو کبھی صبح کے وقت سیالکوٹ سے لاہور جاتی اور شام کو واپس آتی تھی جس پر سیالکوٹ اور وزیرآباد، گکھڑ، راہوالی کے سینکڑوں لوگ سفر کرتے تھے لیکن اب سیالکوٹ کے بجائے لالہ موسیٰ سے لاہور تک یہ گاڑی رواں دواں ہوگی جس کا سٹاپ راہوالی پر بھی منظور ہوگیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...