بستی آرائیاں میں پی سی سی منصوبہ مکمل، عرفان بشیر گجر نے افتتاح کر دیا

بستی آرائیاں میں پی سی سی منصوبہ  مکمل، عرفان بشیر گجر نے افتتاح کر دیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )بستی آرائیاں میں پی سی سی کا منصوبہ مکمل، ایم پی اے عرفان بشیر گجر نے افتتاح کر دیا ۔

 اس موقع پر مدثر ستار انٹال صدر مسلم لیگ (ن) پی پی 69، عابد علی گجر صدر سوشل میڈیا پی پی 69 اور عدنان بشیر گجر سابق چیئرمین یونین کونسل بھی موجود تھے ۔عرفان بشیر گجر نے کہا کہ عوامی خدمت کا بھرپور جذبے کے ساتھ جاری رہے گا اور علاقے میں ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ مزید تیز کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...