رکشے میں ایل پی جی سلنڈر‘ ڈرائیور گرفتار
کامونکے (نامہ نگار) پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی مبارک علی نے رکشے میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر موضع راجہ کے ڈرائیور عبدالغفور کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر ادیا۔
پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی مبارک علی نے رکشے میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر موضع راجہ کے ڈرائیور عبدالغفور کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر ادیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments