7 فوڈ پو ائنٹس کو جرمانہ
گجرات (نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں 50فوڈ پوائنٹس کی انسپکشنز کیں ، خلاف ورزیوں پر 15 بہتری کے نوٹس جاری جبکہ 7فوڈ پوائنٹس کو 77ہزار روپے جرمانہ کیا گیا،10 کلو ممنوعہ اشیا ،20 لٹر دودھ تلف کر دیا گیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں 50فوڈ پوائنٹس کی انسپکشنز کیں ، خلاف ورزیوں پر 15 بہتری کے نوٹس جاری جبکہ 7فوڈ پوائنٹس کو 77ہزار روپے جرمانہ کیا گیا،10 کلو ممنوعہ اشیا ،20 لٹر دودھ تلف کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments