نوجوان نے لڑکی کو اغوا کر لیا
موترہ(نامہ نگار )اوباش ملزم نے جواں سالہ لڑکی کواغوا کرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ ہپو گڑھا کی زرینہ بی بی نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کی جواں سالہ بیٹی کو اوباش ملزم سیف نے حرام کاری کی نیت سے اغوا کرلیا۔
اوباش ملزم نے جواں سالہ لڑکی کواغوا کرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ ہپو گڑھا کی زرینہ بی بی نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کی جواں سالہ بیٹی کو اوباش ملزم سیف نے حرام کاری کی نیت سے اغوا کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments