ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا
راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈاکو شہری سے ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے۔ترگڑی روڈ کا شوکت موٹر سائیکل پر گجو چک دودھ لینے جارہا تھا کہ گاؤں کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
ڈاکو شہری سے ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے۔ترگڑی روڈ کا شوکت موٹر سائیکل پر گجو چک دودھ لینے جارہا تھا کہ گاؤں کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments