خواتین سمیت 10افراد گرفتار ،16کلو چرس برآمد
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر گوجرانوالہ، سیٹلائٹ ٹاؤن، اروپ اور تھانہ فیروزوالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت 10 ملزموں کو گرفتار کر کے 16 کلو 860 گرام چرس برآمد کر لی ۔ گرفتار ملزموں میں عباس، مدثر، صدام، عبدالرحمن، عذرا بی بی وغیرہ شامل ہیں۔
تھانہ صدر گوجرانوالہ، سیٹلائٹ ٹاؤن، اروپ اور تھانہ فیروزوالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت 10 ملزموں کو گرفتار کر کے 16 کلو 860 گرام چرس برآمد کر لی ۔ گرفتار ملزموں میں عباس، مدثر، صدام، عبدالرحمن، عذرا بی بی وغیرہ شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments