غیر حاضری پر صفائی ورکر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کی ہدایت کی روشنی میں ڈسٹرکٹ منیجر سکندر چودھری نے یونین کونسل 36کا فیلڈ وزٹ کیا۔۔۔
دورانِ وزٹ مشاہدے میں آیا کہ ریگولر ورکر لازر ولد پھولن دو ہفتوں سے مسلسل غیر حاضر ہے۔ ڈسٹرکٹ منیجر نے متعلقہ سپروائزر کو ہدایت کی کہ مذکورہ غیر حاضر ورکر کو فوری طور پر ملازمت سے فارغ کرنے کیلئے ضروری کارروائی عمل میں لائی جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments