موترہ:خاتون اور منگتیر کو حراساں کرنے پر 8افراد کیخلاف مقدمہ
موترہ(نامہ نگار) خاتون اوراسکے منگتیر کو حراساں کرنے پر8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ کے معراج نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزم زمان وغیرہ نے ان کا پیچھا کرتے ہوئے روک لیااور گاڑی کو نقصان پہنچایا اوران کو زبردستی باہر آنے پرمجبور کیا ملزموں نے اس کی ہمشیرہ اوراسکے منگتیر کو حراساں کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments