جیب تراشی کی وارداتیں شہری رقم اور موبائل فون سے محروم
کامونکے (نامہ نگار) مختلف واقعات میں جیب تراشوں نے دو افراد کے پیسے اور موبائل فون نکال لئے۔ گزشتہ روز جیب تراشوں نے رکشے میں موضع نت کالر کے امان اللہ کے 23ہزار روپے اور موبائل فون جبکہ واہنڈو بازار میں احسن اللہ کے دو ہزار 300روپے نکال لئے ۔ واہنڈو پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔
مختلف واقعات میں جیب تراشوں نے دو افراد کے پیسے اور موبائل فون نکال لئے۔ گزشتہ روز جیب تراشوں نے رکشے میں موضع نت کالر کے امان اللہ کے 23ہزار روپے اور موبائل فون جبکہ واہنڈو بازار میں احسن اللہ کے دو ہزار 300روپے نکال لئے ۔ واہنڈو پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments