نوسر باز نے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرکے ہزاروں روپے نکلوا لئے
تتلے عالی(نامہ نگار )نوسر باز نے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرکے ہزاروں روپے نکلوا لئے ۔ محلہ وقاص ٹاؤن کے فیصل محمود کا بھتیجا اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے گیا تو وہاں پہلے سے موجود نامعلوم نوسر باز نے کارڈ تبدیل کرکے 75ہزار روپے نکلوا لئے۔
نوسر باز نے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرکے ہزاروں روپے نکلوا لئے ۔ محلہ وقاص ٹاؤن کے فیصل محمود کا بھتیجا اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے گیا تو وہاں پہلے سے موجود نامعلوم نوسر باز نے کارڈ تبدیل کرکے 75ہزار روپے نکلوا لئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments