ملکوال:تاجر کے گھر سے 4لاکھ روپے چوری

 ملکوال:تاجر کے گھر  سے 4لاکھ روپے چوری

ملکوال(نمائندہ دنیا )نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر شہری کے 4لاکھ روپے چوری کر لئے۔

گلی تیلیانوالی ملکوال کا رہائشی صفدر حسین شام دکان بند کر کے گھر آیا اور رات کو قمیض اتار کر الماری پر رکھ دی جس کی جیب میں 4لاکھ روپے تھے ، صبح بیدار ہوا تو رقم غائب تھی، پولیس نے نامعلوم چور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...