رامکے چٹھہ میں غلط انجکشن سے نوجوان جاں بحق

رامکے چٹھہ میں غلط انجکشن  سے نوجوان جاں بحق

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )رامکے چٹھہ میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگائے جانے کے نتیجہ میں سنی احمد نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔جس پر پولیس نے محمد بوٹا نامی عطائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

رامکے چٹھہ میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگائے جانے کے نتیجہ میں سنی احمد نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔جس پر پولیس نے محمد بوٹا نامی عطائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...