حافظ آباد :نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 35سالہ شخص قتل
حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )نواحی گاؤں مانیکا بھٹیاں میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 35 سالہ شخص ارسلان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔پولیس نے لاش کوقبضہ میں لیکرپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔
نواحی گاؤں مانیکا بھٹیاں میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 35 سالہ شخص ارسلان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔پولیس نے لاش کوقبضہ میں لیکرپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments