علی پورچٹھہ :مقامی صحافی عبدالکریم چودھری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

علی پورچٹھہ :مقامی صحافی عبدالکریم  چودھری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )مقامی صحافی عبدالکریم چودھری کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ،نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، تاجر، مذہبی‘ صحافتی اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،مرحومہ کو مرکزی قبرستان علی پورچٹھہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مقامی صحافی عبدالکریم چودھری کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ،نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، تاجر، مذہبی‘ صحافتی اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،مرحومہ کو مرکزی قبرستان علی پورچٹھہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...