ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے رانا عابد نے پریس کلب ملکوال میں پودا لگایا

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے رانا عابد  نے پریس کلب ملکوال میں پودا لگایا

ملکوال(نمائندہ دنیا )شجر کاری مہم کے سلسلے میں سٹون بیک انتظامیہ کے زیرِ انتظام پریس کلب ملکوال میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے رانا عابد حسین نے پودا لگایا۔

سٹون بیک کے چیف ایگزیکٹو رانا مصور اور منیجر منصور گھمن نے شہر میں ایک ہزار پھلدار اور سایہ دار پودے لگائے ۔ اس سلسلہ میں پریس کلب ملکوال میں بھی شجر کاری مہم کے سلسلے میں پودا لگایا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے رانا عابد حسین اور سابق نائب ناظم یونین کونسل چک رائب رانا شعیب نے پودا لگایا۔ اس موقع پر چیئرمین پریس کلب نسیم اکمل خان، سینئر صحافی طارق بھٹی، خرم بیگ اور منصور گھمن بھی موجود تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...