کامونکے :چوری کی مختلف وارداتیں، شہری مال و زر سے محروم

کامونکے :چوری کی مختلف  وارداتیں، شہری مال و زر سے محروم

کامونکے (نامہ نگار) چوری کی وارداتوں میں شہری مال و زر سے محروم ہوگئے ۔ نواحی گاؤں کالی صوبہ کے عطا اللہ کے گھر سے نامعلوم چور 90ہزار روپے ، طلائی زیورات اور قیمتی دستاویزات چوری کرکے لے گئے۔

 واہنڈو کی صوفیہ کے گھر سے 15ہزار روپے ، علی شیر کے گھر سے 2موبائل فون چوری ہوگئے جبکہ کھوت سندھو کے محمد علیم کی موٹر سائیکل اور موبائل فون حویلی سے موضع بھروکی ورکاں کا معین اختر چوری کرکے لے گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...