تتلے عالی سے 17سالہ لڑکا اغوا

تتلے عالی سے 17سالہ لڑکا اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی سے 17سالہ لڑکا اغوا ہوگیا۔ نواحی گاؤں ماڑی بھنڈراں کے رہائشی صفدر کا17سالہ بیٹا مہتاب4اگست کو دکان پر جانے کیلئے نکلا لیکن دکان پر نہیں پہنچااور اب تک گھر بھی واپس نہیں آیا ،ورثا نے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تتلے عالی سے 17سالہ لڑکا اغوا ہوگیا۔ نواحی گاؤں ماڑی بھنڈراں کے رہائشی صفدر کا17سالہ بیٹا مہتاب4اگست کو دکان پر جانے کیلئے نکلا لیکن دکان پر نہیں پہنچااور اب تک گھر بھی واپس نہیں آیا ،ورثا نے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...